Insights into simplifying train travel

ہندوستانی ٹرینوں میں سفر کرنے کا لطف

جب ہم کسی بھی چھٹی کی مصوبہ بندی کرتے ہیں تو ٹرین کے مقابلے میں ہم کو ہی چند ہی حمل ونقل کے وسائل نظر آتے ہیں. عمدہ ہندوستان سے متعا رف ہونے کا کوئی اور دوسرا وسیلہ نقل حمل آپکو قریب نہیں لا سکتا ہے جتنا کہ ہندوستانی ٹرین کا سفر.  یقینا اس میں تھوڑی مصیبت بھی ہے لیکن مثبت پہلو اسکے منفی پہلو پر غالب ہے. ٹرین میں ہمارے سفر کے دوران ہم کیا دیکھتے ہیں کہ ٹرین نااہل ہوگئی ہے.

ہندوستانی ٹرینوں میں سفر کے فوائد کی فہرست

Meeting the real India

حقیقی ہندوستان سے ملاقات: بھارت میں ٹرین کا سفر آپ کو اپنی تہذیب وثقافت اور اپنے لوگوں کے قریب لانے کا ذریعہ ہیں. آپ کے ساتھ سفر کرنے والے ہر مسافر کی ایک الگ کہانی ہوتی ہے.  ٹرین آپ کو لوگوں کے بیچ میں بیٹھنے کا موقع فراہم کرتی ہے. اس کے علاوہ سفر کر رہے تمام بچوں کی انکی الگ الگ کہانیوں کا حصہ آپ بھی بن سکتے ہیں.

You get to travel next to waterfalls or jungles or amidst waves

آپ کو آبشار، جنگلوں یا لہروں کے درمیان یا سامنے سے ہو کر سفر کر سکتے ہیں: کیا آپ نے کبھی بھی اس وقت کا تجربہ کیا ہے جب ایک تیز رفتار ٹرین ایک سرنگ کے ہو کر گزرتی ہے، یہ ہر کسی کے جوش میں اضافہ کر دیتی ہے یا مونسین یا جھرنے میں گھنے جنگلات کا نظارہ پیش کرتی ہے. ٹرین کے سفر کے دوران یہ کسی ایڈونچر سے کم نہیں ہے. کیا یہ ایسا نہیں ہے؟

Real life Bollywood love stories unfold before you

حقیقی زندگی پر مبنی بالی ووڈ کی محبت کی کہانیوں سے آپ رو برو ہونگے:  ٹرین کا سفر صرف ایک سفر ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے اہم بھی ہے. آنکھوں کی ملاقات کیلئے، دلوں کو دھڑکنے کے لئے اور پہلی ہی نظر میں محبت کرنے کے لئے سب سے اچھی جگہ ہے.

Various cuisines

انواع واقسام کے  کھانے: ” آلو پوری سے پاراٹھا ”، اسی طرح “آم کا اچار” سے لیکر موسمی پھل تک دستیاب ہوتے ہیں. ہم ہر چیز کو کھانے کے لئے اپنے کھانے والے ہر مرحلے  کیلئے پیک کرتے ہیں. ہم کبھی بھی اپنے “گھریلو کھانوں” سے سمجھوتہ نہیں کرتے ہیں یہاں تک کہ ٹرین پر بھی نہیں. اور اگر آپ اپنے کھانے کا ڈبہ بھول گئے ہیں تو فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، آپ کے مسافر ساتھی آپ کو خوشی سے کھانا پیش کرنے میں کبھی نہیں ہچکچائیں گے.

Catch a running train

آپ چلتی ہوئی ٹرین کبھی بھی پکڑ سکتے ہیں. گرچہ یہ خطرناک عمل ہے، لیکن زندگی میں ایک مرتبہ ہر حقیقی ہندوستانی ضرور تجربہ کرتا ہے اور بعد میں اپنے اس وبال اٹھانے پر ہنسی بھی آتی ہے.

Much space to breathe

پاؤں کیلئے کافی جگہ: اپنی نشست پر بیٹھے بیٹھے تھکنے پر، ہلکا سا ٹہل سکتے ہیں یا اپنے اونچی والی سیٹ پر لیٹ سکتے ہیں یا نیچے اتر کر ریلوے اسٹیشن پر ٹہل سکتے ہیں. ٹرین کے سفر کے دوران آپ ہمیشہ اپنی آسانی کے حساب سے حرکت کر سکتے ہیں.

Dealing with the musical snores

موسیقی بھرے خراٹوں سے نمٹنا: عام طور پر اپنی اونگھ کا کوٹا مکمل کرنے کے لئے ٹرین کا سفر ایک حد تک سب سے بہترین جگہ ہے. لیکن اس کے لئے ایک تکیہ اور اوپر والی سیٹ درکار ہوتی ہے. اور اس میں نہ تو ٹرین کا شور شرابہ اور نہ ہی پہیوں کا موسیقی نما آواز حائل ہوتی ہے. اور تمام دوسرے مسافروں کو سننے کے لئے انکے خرراٹوں میں مختلف تبدیلیاں ہی رونماں ہوتی ہیں. یہ کبھی کبھی ناگوار ہو سکتی ہیں لیکن اس میں خود کا تجربہ بھی ہوتا ہے.

For the love of “Kulhad Wali Chai”

 کلّڑہ والی چائے” سے محبت: ٹرین کے سفر کے دوران کلّڑہ والی چائے کا انتظار سب سے دلچسپ عمل ہوتا ہے. یہ جادوئی عرق کے مانند ہوتی ہے جو در حقیقت آپ کو اپنے مادر وطن سے قریب کرتی ہے، اور ہر چسکی میں “مٹی کی خوشبو” پھیلاتی ہے.

You get to relive your Childhood memories

آپ کو اپنے بچپن کی یادوں کو دوبارہ تجربہ کرنے کا موقع ملے گا: کھڑکیوں کے پاس والی نشستوں کے لئے بچوں کی رغبت اور لڑائی یقینی طور پر آپکو آپ کے بھائیوں کے ساتھ بچپن کے جھگڑے کو یاد دلا دیں گے، پسندیدہ کھیل لوڈو، کارڈ اور تمخرانہ کھیل ہمیں ان موسم گرما کی چھٹیوں کی یاد دلائیں گے اور چہرے پر ہلکا سا مسکان لے آئیں گے. اسکے علاوہ مزید آپ کیا چاہتے ہیں؟

You get to relive your Childhood memories

کبھی کبھار آپ کو ایسا لگے گا جیسے آپ ہمیشہ حرکت ہی کر رہے ہیں….. زیادہ تر سفر پرامن اور پر سکوں ہوتی ہے. آپ واقعی منزل کی پرواہ نہیں کرتے ہیں. یہ مسرت بخش ہوتی ہیں، جادووی بھری ہوتی ہیں اور کبھی کبھی بہت ساری ایسی یادگار چھوڑ جاتی ہیں جو تاحیات آپ کو یاد رہتی ہیں.


One thought on “ہندوستانی ٹرینوں میں سفر کرنے کا لطف

Leave a Comment

Required fields are marked *